بند کریں
صحت صحت کی خبریںکیوبا کے رہنما فیڈل کاسترو کی صحت میں بہتری‘ کھانا شروع کردیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/02/2007 - 16:05:22 وقت اشاعت: 11/02/2007 - 15:13:24 وقت اشاعت: 10/02/2007 - 17:09:28 وقت اشاعت: 10/02/2007 - 15:38:35 وقت اشاعت: 09/02/2007 - 18:15:22 وقت اشاعت: 09/02/2007 - 12:01:28 وقت اشاعت: 08/02/2007 - 20:42:27 وقت اشاعت: 08/02/2007 - 16:48:57 وقت اشاعت: 08/02/2007 - 16:05:59 وقت اشاعت: 08/02/2007 - 13:10:57 وقت اشاعت: 07/02/2007 - 12:30:40

کیوبا کے رہنما فیڈل کاسترو کی صحت میں بہتری‘ کھانا شروع کردیا

ہوانا(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین09فروری2007 ) کیوبا کے رہنما فیڈل کاسترو کی صحت میں بہتری آئی ہے جس کے بعد انہوں نے کھانا شروع کردیا ہے۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق کیوبا میں تعینات وینزویلا کے سفیر علی روڈرا گویز نے میڈیا کو بتایا کہ کیوبن رہنما کاسترو کی صحت میں حالیہ دنوں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے وہ کھانا نہیں کھا رہے تھے اب وہ کھانا کھا رہے ہیں اور یہ اہم پیش رفت ہے۔
09/02/2007 - 12:01:28 :وقت اشاعت