بند کریں
صحت صحت کی خبریںسخت دباؤ، چیئرمین قومی احتساب بیورایڈمرل (ر)فصیح بخاری علیل ، نیول ہسپتال میں داخل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/02/2013 - 21:12:02 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 21:09:27 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 19:40:07 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 16:56:34 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 14:27:50 وقت اشاعت: 11/02/2013 - 23:40:15 وقت اشاعت: 11/02/2013 - 23:39:41 وقت اشاعت: 11/02/2013 - 23:34:16 وقت اشاعت: 11/02/2013 - 20:09:42 وقت اشاعت: 11/02/2013 - 16:42:10 وقت اشاعت: 11/02/2013 - 16:40:21

سخت دباؤ، چیئرمین قومی احتساب بیورایڈمرل (ر)فصیح بخاری علیل ، نیول ہسپتال میں داخل

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔11فروری۔ 2013ء)چیئرمین قومی احتساب بیورایڈمرل (ر)فصیح بخاری علیل ہو گئے،انھیں اسلام آباد کے نیول ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق فصیح بخاری کو پیٹ میں شدید تکلیف کے باعث ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کا طبی معائنہ کیا اور انہیں میڈیکل آفیسر وارڈ میں داخل کر لیا گیا ہے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب کو گیسٹرو کا مرض لاحق ہوا ہے تاہم اب وہ تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ فصیح بخاری کے ضروری ٹیسٹ بھی کئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق فصیح بخاری سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیسوں اور کئی دیگر معاملات کی وجہ سے سخت دباؤ کا شکار ہیں اور ان کو کو رینٹل پاور عمل درآمد کیس میں سپریم کورٹ میں بھی پیش ہونا ہے۔
11/02/2013 - 23:40:15 :وقت اشاعت