بند کریں
صحت صحت کی خبریںپاکستان میں پولیوکیخلاف جنگ میں بڑی رکاوٹ ٹیموں پرحملے ہیں،عالمی ادارہ صحت

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/02/2013 - 21:56:13 وقت اشاعت: 13/02/2013 - 21:55:26 وقت اشاعت: 13/02/2013 - 21:41:28 وقت اشاعت: 13/02/2013 - 15:32:06 وقت اشاعت: 13/02/2013 - 13:20:55 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 22:48:02 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 21:14:07 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 21:12:22 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 21:12:02 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 21:09:27 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 19:40:07

پاکستان میں پولیوکیخلاف جنگ میں بڑی رکاوٹ ٹیموں پرحملے ہیں،عالمی ادارہ صحت

اسلام آباد(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔12فروری۔ 2013ء)پاکستان میں سب سے زیادہ پولیو وائرس خیبرپختونخوا،کراچی اورحیدرآباد سے پھیلا، عالمی ادارہ صحت ، یونیسیف اور وزیراعظم پولیوسیل کی جانب سے جا ری مشترکہ اعلامیہ کے مطابق گزشتہ سال خیبرپختونخوامیں پولیوکے سب سیزیادہ27کیسزسامنے آئے، جبکہ سال 2012میں فاٹاسے20،بلوچستان ،سندھ سیچار، چار،پنجاب سے پولیوکے2کیسزرپورٹ ہو ئے۔اعلامیہ کے مطابق رواں سال پولیوکیخلاف جنگ میں سب سے بڑی رکاوٹ پولیوٹیموں پرحملے ہیں۔
12/02/2013 - 22:48:02 :وقت اشاعت