صوبائی حکومت خطرناک بیماریوں پر کنٹرول کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے، احتیاطی تدابیر اختیار کئے بغیر نمونیا اور گردن توڑبخار پر قابو پاناممکن نہیں،ڈپٹی کمشنر سبی عزیز احمد جمالی کا سیمینار سے خطاب

بدھ 13 فروری 2013 21:41

سبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔13فروری۔ 2013ء) ڈپٹی کمشنر سبی عزیز احمد جمالی نے کہا ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کئے بغیر نمونیا اور گردن توڑبخار پر قابو پاناممکن نہیں ڈاکٹرز معصوم بچوں کی صحت کے حوالے سے اپنی زمہ داریاں پوری کریں ،ضلعی انتظامیہ محددو وسائل میں رہ کر اپنے پھول جیسے بچوں کو خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے وہ منگل کے روز ڈی سی آفس سبی کے اجلاس روم میں حکومت پاکستان کی جانب سے نمونیا اور گردن توڑ بخار کی روک تھام کیلئے نئی ویکسین نیموکوکل کو پاکستان میں لانچ کرنے کے سلسلے میں ڈاکٹرز کو آگاہی پروگرام سے متعلق سیمینار سیکطاب کر رہے تھے ۔

ڈی سی سبی نے کہا کہ معصوم بچے ہی ہمارا قمیتی سرمایہ ہیں ان کی صحت کی حفاظت ہماری زمہ داریوں میں شامل ہے بچوں کی صحت کی حفاظت کیلئے ہم سب نے مل کرکام کرنا ہوگا ،حکومت پاکستان اور یونیسیف کے اشتراک سے نئی ویکسین اہمیت کی حامل ہوگی جو گردن توڑ بخار اور نمونیا کی روک تھام میں مددکرے گی ہمیں چائیے کہ اس حوالے سے عوام میں بھی شعور و اگاہی پیدا کریں میڈیا کی زمہ داری ہے کہ وہ بھی اس سلسلے میں ہماری مدد کرتے ہوئے اپنی زمی داری پوری کرے ، قبل ازین ایس ڈی ایس سوسائٹی نصیرآباد کی صدر زربی بی، ڈبلیو ایچ او نصیرآباد کے نمائندہ ڈاکٹر رفیق نے ملٹی میڈیا پروجیکٹ کی مدد سے شرکاء کونئی ویکسین کے بارے میں تفصیلی آگاہی فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت پاکستان کی جانب اوریونیسیف کے تعاون سے پاکستان میں گردن توڑ بخار اورنمونیا کی روک تھام کیلئے نئی ویکسین نیموکوکل جلد ہی لانچ کردء جائے گی اس سلسلے میں آگاہی مہم کا آغاز سبی سے کیا گیا ہے جبکہ نصیرآباد ، جھل مگسی ۔

(جاری ہے)

جعفرآباد میں آگاہی مہم شروع کریں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی