بند کریں
صحت صحت کی خبریںمحکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ میں کل ( سوموار) سے شروع کی جانے والی انسداد پولیو کی مہم ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/02/2013 - 21:57:47 وقت اشاعت: 18/02/2013 - 17:12:05 وقت اشاعت: 18/02/2013 - 13:34:16 وقت اشاعت: 18/02/2013 - 13:27:28 وقت اشاعت: 17/02/2013 - 21:37:58 وقت اشاعت: 17/02/2013 - 21:33:30 وقت اشاعت: 17/02/2013 - 21:29:32 وقت اشاعت: 17/02/2013 - 21:22:12 وقت اشاعت: 17/02/2013 - 21:21:44 وقت اشاعت: 17/02/2013 - 21:14:50 وقت اشاعت: 17/02/2013 - 16:33:28

محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ میں کل ( سوموار) سے شروع کی جانے والی انسداد پولیو کی مہم موخر کردی گئی

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔17فروری۔2013ء)محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ میں کل ( سوموار) سے شروع کی جانے والی انسداد پولیو کی مہم موخر کردی گئی۔سیکرٹری صحت بلوچستان نصیب اللہ بازئی نے میڈیا کو بتایا کہ انسدادپولیو کی گھر گھر چلائی جانے والی مہم کوئٹہ سانحہ کیرانی روڈ کے بعد امن وامان کی صورتحال کی وجہ سے سات روز کے لئے موخر کی گئی ہے،تاہم اس دوران صحت کے مستقل مراکز میں بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے،تاہم قلعہ عبداللہ، پشین، نصیرآباد اور جعفرآباد میں انسداد پولیو کی مہم کل سے شیڈول کے مطابق چلائی جائے گی،بلوچستان کے دیگر25 اضلاع میں انسداد پولیو کی مہم پہلے ہی موخرکی جاچکی ہے۔
17/02/2013 - 21:33:30 :وقت اشاعت