بند کریں
صحت صحت کی خبریںاداکارہ ودیا بالن نے اپنا وزن کم کرنے کیلئے انتہائی سخت محنت شروع کردی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/02/2013 - 16:31:09 وقت اشاعت: 18/02/2013 - 22:22:04 وقت اشاعت: 18/02/2013 - 22:17:47 وقت اشاعت: 18/02/2013 - 21:57:47 وقت اشاعت: 18/02/2013 - 17:12:05 وقت اشاعت: 18/02/2013 - 13:34:16 وقت اشاعت: 18/02/2013 - 13:27:28 وقت اشاعت: 17/02/2013 - 21:37:58 وقت اشاعت: 17/02/2013 - 21:33:30 وقت اشاعت: 17/02/2013 - 21:29:32 وقت اشاعت: 17/02/2013 - 21:22:12

اداکارہ ودیا بالن نے اپنا وزن کم کرنے کیلئے انتہائی سخت محنت شروع کردی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 18فروری 2013ء)بالی ووڈ میں فلم دی ڈرٹی پکچر سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ ودیا بالن نے اپنا وزن کم کرنے کیلئے انتہائی سخت محنت شروع کردی۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ودیا بالن کا کہناتھا کہ وہ ہدایت کار فرحان اختر کی نئی فلم کیلیے اپنا وزن کم کرنے کی سرتوڑ کوششیں کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ فرحان اختر کی نئی فلم میں میرا کردار انتہائی اہم ہوگا جس کیلیے میں نے انتہائی سخت محنت شروع کردی ہے۔ودیا کیمطابق وہ کچھ ہی دنوں میں ڈھائی کلو گرام وزن کم کرچکی ہیں اور ان کے ٹرینر نے انہیں 20 روز کے اندر اندر بہت زیادہ وزن کم کرنے کی یقینی دہانی کروائی ہے۔
18/02/2013 - 13:34:16 :وقت اشاعت