بند کریں
صحت صحت کی خبریںجامشورو میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس اکہتر میں پولنگ کے دوران فائرنگ، ق لیگ کے رہنما دل ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/02/2007 - 17:23:56 وقت اشاعت: 12/02/2007 - 17:23:56 وقت اشاعت: 12/02/2007 - 16:05:22 وقت اشاعت: 11/02/2007 - 15:13:24 وقت اشاعت: 10/02/2007 - 17:09:28 وقت اشاعت: 10/02/2007 - 15:38:35 وقت اشاعت: 09/02/2007 - 18:15:22 وقت اشاعت: 09/02/2007 - 12:01:28 وقت اشاعت: 08/02/2007 - 20:42:27 وقت اشاعت: 08/02/2007 - 16:48:57 وقت اشاعت: 08/02/2007 - 16:05:59

جامشورو میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس اکہتر میں پولنگ کے دوران فائرنگ، ق لیگ کے رہنما دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے

جامشورو میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس اکہتر میں ضمنی انتخابات کے دوران رکن قومی اسمبلی اور آصف علی زرداری کی بہن عزرہ پیچو کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔اطلاعات کے مطابق اس واقعہ کے بعد موقع پر موجود مسلم لیگ ق کےر ہنما ولی محمد دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے
10/02/2007 - 15:38:35 :وقت اشاعت