ڈینگی کنٹرول کرنے کیلئے مچھر کی افزائش کے مقامات ،

چھپنے کی جگہوں کا تدارک کیا جائے،ڈپٹی کمشنر خانیوال کی سرویلنس ٹیموں کو ہدایت

جمعرات 10 اکتوبر 2019 16:51

ڈینگی کنٹرول کرنے کیلئے مچھر کی افزائش کے مقامات ،
خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2019ء) ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے محکمہ صحت اور سرکاری محکموں کی متعین کردہ سرویلنس ٹیموں پر زور دیا ہے کہ وہ ڈینگی کنٹرول کرنے کے لیے ڈینگی مچھر کی افزائش کے مقامات اور ان کے چھپنے کی جگہوں کا بھرپور طریقے سے تدارک کریں تاکہ ڈینگی مچھر کو پنپنے کا موقع نہ مل سکے یہ بات انہوں نے روزانہ کی بنیاد پر ڈینگی سرویلنس ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہپ لینے کے لیے منعقدہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی جو ان کی صدارت میں ہوا جس میں سی ای او ایجوکیشن شوکت علی خان شیروانی سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے سربراہان نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر نے محکمہ بلدیات ،ماحولیات اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چالان ، ایف آئی آر کے اندراج ، ملزمان کی گرفتاری اور جرمانے کاجائزہ لیا جبکہ محکمہ صحت، ماحولیات، زراعت، تعلیم، بلدیات، آر ٹی اے، فشریز کی طرف سے نرسریوں، کباڑ خانوں، قبرستانوں، ٹائر شاپس اور زیر تعمیر مکانات، کی سرویلنس بارے جانچ پڑتال اور محکمہ صحت سمیت دیگر سرکاری محکموں کی طرف سے آگاہی واکس اور سیمینارز کے انعقاد ، بینرز کی آویزگی ، پمفلٹس، ہینڈ بلز اور پوسٹرز کی تقسیم اور سرکاری و پرائیوٹ کالجوں اور سکولوں میں ڈینگی مچھر، ڈینگی بخاراحتیاطی تدابیرو علاج کے آگاہی پروگرام بارے تفصیلی جائزہ لیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی