نیلم ویلی کے حقوق پرکوئی سودے بازی نہیں کرنے دیں گے ، لاٹھی چارج ، تشدد ، گرفتاریاں ہمارے حوصلوں کوپست پشت نہیں کرسکتیں ، پیپلزپارٹی کی نیلم دشمنی عیاں ہوچکی ہے ، نیلم کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا نیلم کے عوام خوداحتساب کریں گے ، تشدد اورگرفتاریاں کرکے نیلم کے غیور ، غیرت مند لوگوں بالخصوص نوجوانوں کویرغمال نہیں بنایاجاسکتا، یوتھ ونگ نیلم کے ضلعی جنرل سیکرٹری راجہ راشد بصیر ، لطف الرحمن قریشی ، صدام بخاریاور دیگر کی صحافیوں سے بات چیت

ہفتہ 23 فروری 2013 12:51

مظفرآباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 23فروری 2013ء ) یوتھ ونگ نیلم کے ضلعی جنرل سیکرٹری راجہ راشد بصیر  لطف الرحمن قریشی  صدام بخاری  اورنگزیب جنجوعہ سمیت دیگرنوجوانوں نے کہا ہے کہ نیلم ویلی کے حقوق پرکوئی سودے بازی نہیں کرنے دیں گے  لاٹھی چارج  تشدد  گرفتاریاں ہمارے حوصلوں کوپست پشت نہیں کرسکتیں  پیپلزپارٹی کی نیلم دشمنی عیاں ہوچکی ہے  نیلم کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا نیلم کے عوام خوداحتساب کریں گے  تشدد اورگرفتاریاں کرکے نیلم کے غیور  غیرت مند لوگوں بالخصوص نوجوانوں کویرغمال نہیں بنایاجاسکتا۔

(جاری ہے)

گزشتہ رو زیہاں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پرامن احتجاج بلاجواز لاٹھی چارج کروانے والے نیلم کے دشمن اورتعمیروترقی نہیں چاہتے ہیں  ایس سی او کے حوالہ سے منعقدہ احتجاج پرامن جمہوری حق تھا  جسے کسی اور کی خواہش پرپرتشدد بنایاگیا اورنوجوانوں کوتشدد کا نشانہ بناکر پابندسلاسل کرنے کی کوشش کی گئی  انہوں نے کہاکہ ہم گرفتاریوں اورتشدد سے خوفزدہ نہیں  مسلم لیگ ن یوتھ ونگ نیلم کے حقوق  انتقامی تبادلوں  ترقیاتی فنڈز اورمواصلات سمیت پولیس تشدد کے خلاف 5مارچ کوپوری نیلم ویلی کے اندر مکمل شٹرڈاؤن اورپہیہ جام ہڑتال اور جگہ جگہ مظاہرہ کریں گے حکومت کونیلم کے نوجوانوں پرتشدد مہنگاپڑے گا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی