پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 78لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی، آئندہ 20سالوں میں یہ تعداد ڈیڑھ کروڑ تک پہنچنے کا خدشہ

پیر 14 اکتوبر 2019 14:22

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) پاکستان میں جہاں دیگر مراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے وہیں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے جبکہ اس وقت تک وطن عزیز میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 78لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اور اگر موجودہ صورتحال جاری رہی تو خدشہ ہے کہ آئندہ 20سالوں میں یہ تعدادڈیڑھ کروڑ تک پہنچ جائے گی۔

(جاری ہے)

ممتاز ماہر ذیابیطیس اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سینئر رہنما ڈاکٹر الطاف الرحمن نے ایک ملاقات کے دوران بتایاکہ ذیابیطس کا مرض تیزی سے فروغ پا رہا ہے جس کیلئے عوام کو بروقت درست معلومات ، مشاورت ، آگاہی کی ضرورت ہے ۔ انہوںنے کہا کہ اس مرض سے بچائو اور علاج کیلئے محکمہ صحت کے ساتھ ساتھ سول سوسائٹی کے تمام مکاتب فکر کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گاتاکہ لوگوں میں شعوری بیداری پیدا کی جا سکے ۔ انہوںنے بتایاکہ عوام الناس وقتاً فوقتاً بلڈ پریشر ، جسم میں چربی ، موٹاپے ، بلڈ ، یورک ایسڈ ، ہڈیوں میں کیلشیم سمیت دیگر ضروری ٹیسٹ بھی کرواتے رہیں تاکہ شوگر کے خاتمہ میں معاونت حاصل ہو سکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی