بند کریں
صحت صحت کی خبریںنو منتخب ڈی جی صحت ملازمین اور ان کے مسائل کے حل پر توجہ دیں گے، ممتاز حسین پیرزادہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 27/02/2013 - 12:32:06 وقت اشاعت: 26/02/2013 - 22:51:26 وقت اشاعت: 26/02/2013 - 21:16:05 وقت اشاعت: 26/02/2013 - 15:33:47 وقت اشاعت: 26/02/2013 - 15:33:47 وقت اشاعت: 26/02/2013 - 14:56:51 وقت اشاعت: 26/02/2013 - 14:55:40 وقت اشاعت: 25/02/2013 - 23:30:03 وقت اشاعت: 25/02/2013 - 19:15:42 وقت اشاعت: 25/02/2013 - 17:02:51 وقت اشاعت: 25/02/2013 - 13:24:20

نو منتخب ڈی جی صحت ملازمین اور ان کے مسائل کے حل پر توجہ دیں گے، ممتاز حسین پیرزادہ

جاتلاں (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 26فروری 2013ء) انچارج بنیادی مرکز صحت ممتاز حسین پیرزادہ نے کہا کے ڈاکٹر عبدلقدوس کی ڈی جی محکمہ صحت عامہ میں تعنیاتی خوش آئند ہے نو منتخب تعینات ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت کے ملازمین اور ان کے مسائل کے حل کے لیے مزید بہتری لائیں گے ان کے احسن فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہیں کیونکہ موصوف کی پہلے بھی محکمہ کے لیے گراں قدر خدمات ہیں ان کی تعنیاتی پر اعلی حکام کا شکریہ ادا کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار بنیادی مرکز صحت جاتلاں کے انچارج ممتاز حسین پیرزادہ نے ایک اجلاس میں خطاب کے دوران کیا انھوں نے کہا کے ڈاکٹر عبدالقدوس عوامی اور مخلص آفیسر ہیں ان کی تعنیاتی سے محکمہ کے ملازمین میں خوشی کی لہر پیدا ہو گی ہے ڈی جی ہیلتھ محکمہ کے ملازمین کے مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ محکمہ میں مزید بہتری لائیں گے کیونکہ انھوں کی محکمہ میں پہلے بھی گراں قدر خدمات ہیں ممتاز حسین پیرزادہ اور دیگر بنیادی مرکز صحت جاتلاں کے ملازمین نے ڈاکٹر عبدلقدوس کو مبارک باد دی اور اعلی حکام کا شکریہ ادا کیا کہ انھوں نے ایک مخلص اور محنتی آدمی کو چناو کر کے محکمہ کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ۔


26/02/2013 - 14:56:51 :وقت اشاعت