ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید200 سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے

جمعرات 17 اکتوبر 2019 14:51

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید200 سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید200 سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے ۔ضلع راولپنڈی میں 124 اور لاہورمیں 17 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔بھکر سے 5، پاکپتن اور فیصل آباد سے 2،2، اٹک، ڈی جی خان، گوجرانوالہ، خافظ آباد، خانیوال اورجہلم میں ڈینگی کا ایک ،ایک کیس رپورٹ ہوا۔صوبہ بھر میں ڈینگی لاروا کو تلف کرنے اور افزائش روکنے کے لیے کاروائیاں بھی جاری ہیں۔

(جاری ہے)

پنجاب میں 1668 مقامات پر ڈینگی لاروا تلف کیا گیا جبکہ ڈینگی لاروا کی موجودگی اور غفلت برتنے پر 29افراد کوگرفتار کیا گیا۔خیبرپختونخوا ہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 95 نئے کیسز کا اندراج کیا گیا اور مریضوں کی تعداد 5ہزار 509 تک پہنچ گئی ہے۔مردان 30، پشاور28، ہری پور10، اور صوابی سے ڈینگی کے 9 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ صرف پشاور میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 2 ہزار 266 ہوگئی ہے۔بلوچستان کے سیکرٹری صحت کے مطابق مختلف ہسپتالوں میں 3014 کیسز کا اندارج ہوا ہے۔ گوادر، کیچ اور لسبیلہ میں 1970 افراد میں ڈینگی وائرس کی باقاعدہ ہوئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی