بریسٹ کینسر کے علاج کے لئے لاہور میں جدید سہولتوں سے آراستہ ہسپتال تعمیر کیا جا رہا ہے، سی ای او پنک ربن عمر آفتاب کی اے پی پی سے گفتگو

جمعرات 17 اکتوبر 2019 16:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) غیر سرکاری تنظیم پنک ربن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عمر آفتاب نے کہا ہے کہ بریسٹ کینسر کے خاتمہ کے لئے ملک بھر میں پھرپور کوششیں کی جارہی ہیں۔ جمعرات کو اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بریسٹ کینسر کے خاتمے کے لئے لاہور میں ایک بڑا ہسپتال تعمیر کیا جا رہا ہے جس میں بریسٹ کینسر کے علاج کے حوالے تمام تر سہولیات موجود ہوں گی۔

(جاری ہے)

ہسپتال میں تشخیص سے لے کر سرجری، کیموتھراپی، ریڈی ایشن سمیت تمام متعلقہ سہولیات ایک ہی جگہ پر میسر آئیں گی اور ان تمام سروسز کے لئے ڈاکٹرز، ٹیکنیشنز سمیت تمام متعلقہ خواتین پر مشتمل سٹاف موجود رہے گا۔ انہوں نے کہاکہ بریسٹ کینسر کے حوالے سے آگاہی مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے اور اس سلسلہ میں پنک ربن کی ٹیمیں 200 سے زائد گرلز کالجوں کا دورہ کریں گی۔ انہوں نے کہاکہ بریسٹ کینسر سے آگاہی مہم میں تمام سرکاری، نیم سرکاری تنظیمیں اور این جی اوز وغیرہ بھرپور حصہ لے رہی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی