ہپا ٹائیٹس بی،سی اور ایڈز جان لیوا بیماریاں ہیں لیکن اس کا علاج ممکن ہے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نصیر آباد

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 16:30

ہپا ٹائیٹس بی،سی اور ایڈز جان لیوا بیماریاں ہیں لیکن اس کا علاج ممکن ہے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نصیر آباد
ڈیرہ مرادجمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نصیر آباد ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی نے کہا ہے کہ ہپا ٹائیٹس بی،سی اور ایڈز جان لیوا بیماریاں ہیں لیکن اس کا علاج ممکن ہے عوام ان موذی امراض سے بچاو کے لیے نصیرآباد میں دس روزہ تشخیص مہم جاری رہے گی یہ تشخیص مہم 21اکتوبر تا31 اکتوبر تک جاری رہے گی سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی،RHCمنجھو شوری،RHCچھتر،RHCمیر واہ اور BHUمیر حسن میں سنٹر قائم کردئیے گئے ہیںعوام ان سنٹرز میں جاکر ہپاٹائیٹس بی سی اور ایڈزکے مفت تشخیص کرائیںان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نصیر آباد ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی نے صحافیوں کے وفد سے بات چیت کرتیء ہوئے کیا ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی نے کہا کہ صوبائی ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت محکمہ صحت حکومت بلو چستان کی جانب سے نصیر آباد میں ہپاٹائیٹس بی،سی اور ایڈز سے بچائو کے حوالے سے مہم شروع کی جا رہی ہے اس سلسلے میں فوکل پرسن ڈاکٹر منظور احمد ابڑو کی زیر نگرانی میں ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں انہوں نے کہا کہ والدین کو چائیے کہ وہ اپنے بچوں کو مختلف بیماریوں سے بچانے کے لیئے حفاظتی ٹیکہ جات کے کورس مکمل کر وائیں ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی نے کہا کہ محکمہ صحت نصیر آباد عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے کمیٹی کو چائیے کہ وہ محکمہ صحت کے قائم سنٹرز میں جاکر اپنے تعاون کو یقینی بنائیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی