محکمہ صحت میں تقرر و تبادلوں پر پابندی کے احکامات میں نرمی کر کے ڈاکٹر ممتاز خان سیال کو خالی آسامی پر سی ای او ہیلتھ ٹوبہ تعینات کر نے کے احکامات جاری

پیر 21 اکتوبر 2019 14:27

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے 25 اگست کو محکمہ صحت میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کرنے کے احکامات میں نرمی کر کے ڈاکٹر محمد ممتاز خان سیال ایڈیشنل پرنسپل میڈیکل آفیسر (بی ایس 19) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میڈیکل سروسز جھنگ کو فوری طور پر تبدیل کر کے خالی آسامی پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر نے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں گزشتہ روز سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ حکو مت پنجاب کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سی ای او ہیلتھ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی آسامی کافی عرصہ سے خالی چلی آرہی تھ جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے محکمہ صحت میں ہر قسم کے تقرر و تبادلوں پر پابندی کا حکمنامہ بھی جاری کیا گیا تھا تاہم اب پابندی میں نرمی کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد ممتاز خان سیال کے تقرر و تبادلہ کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی