ڈینگی کے 883 نئے کیسز درج ہوئے جن سے مجموعی تعداد 34359 ہو گئی

پیر 21 اکتوبر 2019 17:05

ڈینگی کے 883 نئے کیسز درج ہوئے جن سے مجموعی تعداد 34359 ہو گئی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2019ء) پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 883 نئے کیسز درج ہوئے جن سے مجموعی تعداد 34359 ہو گئی ہے۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کے 135 مریض مختلف اسپتالوں میں لائے گئے ہیں جس سے مجموعی تعداد 9713 ہو گئی ہے۔محکمہ صحت کے اعدادوشمار کے مطابق پنجاب 7576 اور سندھ میں 6147 ڈینگی کیس سامنے آئے ہیں۔

خیبرپختونخوا میں5789 اور قبائلی اضلاع 491 ڈینگی کیس کا اندراج ہوا ہے۔بلوچستان 2877، آزادکشمیر1448 اور ملک کے دیگر علاقوں سی318 ڈینگی کیس سامنے آئے ہیں۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق رواں برس وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے 18، سندھ 19، پنجاب 10، بلوچستان 3، آزادکشمیر ڈینگی سے 1 شخص جاں بحق ہوا ہے۔

(جاری ہے)

رواں برس ملک میں ڈینگی سے 47 اموات ہوچکی ہیں جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں ڈینگی سے ایک مریض جاں بحق ہوا ہے۔

اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں میں 200 سیزائد اور نجی اسپتالوں میں ڈینگی کے 70 مریض زیر علاج ہیں۔ گزشتہ ہفتے میں دو ہزار دوسو مریض ڈینگی مریضوں کا علاج کیا گیا ہے۔پمز میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 80 سے زائد اور پولی کلینک میں 69 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں 142 رسپانس ٹیمز اور 66 سپرے ٹیمز ڈینگی سے نمپٹنے میں مصروف ہیں۔ پولی کلینک میں ڈینگی کی84سے زائد مریض زیر علاج ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی