بند کریں
صحت صحت کی خبریںآر ایچ سی گڑھی دوپٹہ کی نامکمل عمارت ،ڈاکٹر غیر حاضر، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/03/2013 - 17:03:23 وقت اشاعت: 04/03/2013 - 17:02:24 وقت اشاعت: 01/03/2013 - 18:29:46 وقت اشاعت: 01/03/2013 - 16:59:51 وقت اشاعت: 01/03/2013 - 16:24:50 وقت اشاعت: 01/03/2013 - 15:33:37 وقت اشاعت: 01/03/2013 - 15:31:48 وقت اشاعت: 01/03/2013 - 14:18:57 وقت اشاعت: 27/02/2013 - 18:58:32 وقت اشاعت: 27/02/2013 - 18:58:32 وقت اشاعت: 27/02/2013 - 18:56:56

آر ایچ سی گڑھی دوپٹہ کی نامکمل عمارت ،ڈاکٹر غیر حاضر، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

مظفرآباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 1مارچ 2013ء ) آرایچ سی گڑھی دوپٹہ میں ڈاکٹرز کی عدم حاضری  چارانتخابی حلقہ جات کی عوام مشکلات کاشکار  ادویات کی کمی  مشینری زنگ آلودہ ہورہی ہے  بلڈنگ کی تعمیر بھی مکمل نہ ہوسکی  صرف لیڈی ڈاکٹر نے ہسپتال کانام بحال رکھا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرایچ سی گڑھی دوپٹہ میں میل ڈاکٹر آج تک حاضرنہیں ہوسکا  ادویات کامحدود کوٹہ صرف چند دنوں میں ختم ہوجاتاہے  مشینری خراب ہورہی ہے بلڈنگ کاتعمیراتی کام ادھورا چھوڑ کر ٹھیکیدار فرارہوچکاہے صرف ایک فی میل ڈاکٹرہسپتال میں ماتحت عملہ کے ہمراہ فرائض سرانجام دے رہی ہیں گڑھی دوپٹہ کے تاجر رہنماء راجہ عارف  افتخاراعوان ہارون اعوان شفیق اعوان  اظہرخان ودیگرنے چیف سیکرٹری ودیگراعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے ۔


01/03/2013 - 15:33:37 :وقت اشاعت