ڈینگی سے بچاؤ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے ممکن ہے،اے ڈی سی آر

بدھ 23 اکتوبر 2019 15:27

ڈینگی سے بچاؤ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے ممکن ہے،اے ڈی سی آر
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2019ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)کیپٹن (ر)شعیب علی نے سرویلنس ٹیموں کو مزید باریک بینی سے خدمات انجام دینے کے ساتھ ساتھ ڈینگی مچھر اور لاروا کے فوری خاتمے کیلئے اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ انسداد ِڈینگی کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاسوں کامقصد اداروں کی کارکردگی کو مانیٹر کرتے ہوئے ڈینگی سے بچاؤ کو ممکن بنانا ہے ۔

وہ انسداد ڈینگی ٹیموں کی کارکردگی کے روزانہ کی بنیاد پر منعقد ہونے والے اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔ اجلاس میںچیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر محمد ریاض سمیت متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)کیپٹن (ر)شعیب علی نے کہا کہ درجہ حرات کی کمی کی وجہ سے ڈینگی مچھر گھروں (آؤٹ ڈور ‘ ان ڈور ) کے اندر منتقل ہو جاتا ہے جس سے اس کے کاٹنے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے محکمہ صحت کی ان ڈور اور آؤٹ ڈور ٹیموں کو مزید متحرک ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے آگہی مہم کو مزید تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔ انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ گھروں کے روشن دانوں اورکھڑکیوں میں جالی کا بندوبست کریں ۔ رات کو سوتے وقت ‘ آئل مچھر بھگاؤ لوشن او رمچھر دانی کے استعمال کو اپنی عادت بنائیں ۔ گھروں میں وقتا فوقتا مچھر مار سپرے بھی کروائیں ۔ صاف پانی کو ڈھانپ کر رکھاجائے ۔فالتو پانی کو اکٹھا نہ ہونے دیاجائے او ر پوری آستینوں والے کپڑوں کا استعمال کیاجائے ۔انہوں نے کہاکہ ڈینگی مچھر سے بچاؤ کاسب سے بہترین علاج ان احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونے سے ہی ممکن ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی