خیبر ایجنسی،پولیو سینٹر میں دھماکا ، لیڈی ہیلتھ ورکر زخمی

منگل 5 مارچ 2013 18:44

خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5مارچ۔2013ء) پولیو مہم کے دوسرے روز جمرود سول ہسپتال کے پولیو سنٹر میں دھماکے سے خاتون لیڈی ہیلتھ ورکر زخمی ہو گئی۔

(جاری ہے)

دھماکا خیبر ایجنسی کے علاقہ جمرود میں سول ہسپتال کے پولیو سنٹر میں نصب ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا جس سے پولیو سینٹر کی عمارت گر گئی،ڈیوٹی پر موجود خاتون لیڈی ہیلتھ ورکر دھماکے کی زد میں آکر زخمی ہو گئی جسے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کا عملہ موقع سے شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف ہے۔واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے تا حال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی