الیکشن معاملات پر خصوصی کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے بارے مجھے اعتماد میں نہیں لیا گیا،صغریٰ امام، الیکشن معاملات بارے رپورٹ پر اعتراض کا جائزہ کمیٹی کے اجلاس میں ہی لیا جاسکتا ہے، چیئرمین سینٹ سید نیئر حسین بخاری کے ریمارکس

منگل 5 مارچ 2013 19:38

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔5مارچ۔2013ء) چیئرمین سینٹ سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ الیکشن معاملات کے بارے میں خصوصی کمیٹی کی رپورٹ پر اعتراض کا جائزہ کمیٹی کے اجلاس میں لیا جاسکتا ہے۔ منگل کو ایوان بالا میں سینیٹر صغریٰ امام نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ الیکشن معاملات پر خصوصی کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کے حوالے سے مجھے اعتماد میں نہیں لیا گیا، پارلیمنٹ الیکشن کمیشن کے معاملات کی نگرانی نہیں کر سکتی، الیکشن کمیشن ایک خودمختار ادارہ ہے۔

(جاری ہے)

اسحاق ڈار نے کہا کہ ہم انتخابی عمل کی نگرانی کر سکتے ہیں، الیکشن کمیشن کی نہیں کیونکہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے، کمیٹی الیکشن کمیشن کو مشورہ دے سکتی ہے اور اس میں کوئی ہرج نہیں۔ صغریٰ امام نے کہا کہ انتخابی عمل ہی الیکشن کمیشن کا کام ہے، یہ کام پارلیمنٹ نہیں کر سکتی، پارلیمنٹ صرف سفارش کر سکتی ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ جو کام کمیٹی کے سپرد کیا گیا تھا کمیٹی نے وہ کیا ہے۔ چیئرمین نے کہا کہ اس معاملے پر کمیٹی میں بات کرلی جائے۔ جہانگیر بدر نے کہا کہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن کی نگرانی نہیں کی ہے بلکہ انتخابی عمل کے حوالے سے اپنی سفارشات پیش کی ہیں۔ چیئرمین نے سینیٹر صغریٰ امام کو ہدایت کی کہ اس معاملے پر کمیٹی میں بات کرلیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی