بند کریں
صحت صحت کی خبریںسپریم کورٹ کے سینئر جسٹس ایم جاوید بٹر کو دل کا دورہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/02/2007 - 16:23:39 وقت اشاعت: 16/02/2007 - 14:33:14 وقت اشاعت: 16/02/2007 - 13:34:41 وقت اشاعت: 16/02/2007 - 13:33:45 وقت اشاعت: 14/02/2007 - 21:02:05 وقت اشاعت: 14/02/2007 - 15:43:47 وقت اشاعت: 13/02/2007 - 15:07:23 وقت اشاعت: 12/02/2007 - 20:06:58 وقت اشاعت: 12/02/2007 - 17:23:56 وقت اشاعت: 12/02/2007 - 17:23:56 وقت اشاعت: 12/02/2007 - 16:05:22

سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس ایم جاوید بٹر کو دل کا دورہ

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین 14فروری2007 ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جسٹس ایم جاوید بٹر کو دل کا عارضہ لاحق فوری طور پر پولی کلینک پہنچایا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ جسٹس سپریم کورٹ میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے کہ دن 12بجے انہیں دل میں درد محسوس ہوا تو وہ خود چل کر اپنے چیمبر میں پہنچے جہاں ان کے ڈاکٹر نے معائنہ کیا اور انہیں ہسپتال جانے کی ہدایت کی جس پر انہیں پولی کلینک ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے پولی کلینک میں جسٹس ایم جاوید بٹر کی عیادت کی اور بحالی صحت کی دعا کی۔
14/02/2007 - 15:43:47 :وقت اشاعت