کوٹلی میں مضر صحت اور ملاوٹ والے دودھ کی فروخت کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا

جمعہ 15 مارچ 2013 15:48

کوٹلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 15مارچ 2013ء)ضلعی انتظا میہ اور بلدیہ اہلکاران قصابوں کے بعد ناقص اور مصر صحت دودھ فروش مافیا سے مل گئے۔ مافیا کو شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی کھلی چھٹی دے دی۔ گزشتہ روز شہریوں کی نشاندہی پر مجسٹریٹ بلدیہ نے گوالوں سے ناقص اور مضر صحت دودھ براآمد ہونے کے بعد ان کو جرمانہ کیا۔جس کے بعد انہیں ناقص دودھ فروحت کرنے کی کھلی چھٹی دے دی۔

جبکہ خا نہ پری کے لئے چند ہزار روپے کا جرمانہ شو کیا گیا۔ اور یہ کہا کہ گوالوں کو وارنگ دی جاتی ہے کہ وہ آئندہ ناقص دودھ کی سپلائی نہ کریں۔ہونا یہ چاہئے تھا ۔کہ جب دودھ نا قص ثا بت ہو جائے۔ تودودھ اگر نا قص ثا بت ہو جائے تو اسے تلف کیا جاتااور گوالے کا لائنسس منسوح کرنے کے ساتھ اسے بھاری جرمانا بھی کیا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

شہریوں اور عوامی حلقوں نے بلدیہ کوٹلی اور ضلعی انتظامہ کے اس دوہرے معیار کی پرزور الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے ۔

متعلقہ محکموں کی مجرمانہ غفلت کرار دیا۔ اور کمشنر میرپور ڈوین۔ سمیت ارباب احتیا ر سے معملات میں اصلاح احوال کی ۔اپیل کی ہے۔ حالیہ واقعات سے ثا بت ہو گیا ہے۔ کہ قصاب اور گوالے ضلعی انتظا میہ کی ملی بھگت سے مضر صحت اور باقص گوشت اور دودھ کی فروحت سے شہریوں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔جن کا کوئی پرسان حال نہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی