بند کریں
صحت صحت کی خبریںسرگودہا ،اینٹی ڈینگی سکواڈ کا ٹی ایم اے سلانوالی کے حکام کے ساتھ اندرون شہر کا دورہ ،ٹائر ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 01/04/2013 - 20:24:55 وقت اشاعت: 01/04/2013 - 20:24:01 وقت اشاعت: 01/04/2013 - 17:35:21 وقت اشاعت: 01/04/2013 - 14:32:11 وقت اشاعت: 31/03/2013 - 20:00:40 وقت اشاعت: 31/03/2013 - 16:28:28 وقت اشاعت: 31/03/2013 - 16:10:17 وقت اشاعت: 30/03/2013 - 14:05:34 وقت اشاعت: 29/03/2013 - 22:12:53 وقت اشاعت: 29/03/2013 - 22:11:59 وقت اشاعت: 29/03/2013 - 22:11:59

سرگودہا ،اینٹی ڈینگی سکواڈ کا ٹی ایم اے سلانوالی کے حکام کے ساتھ اندرون شہر کا دورہ ،ٹائر شاپس او رکباڑخانوں کے مالکان کو وارننگ جاری کیں

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔31مارچ۔ 2013ء) اینٹی ڈینگی سکواڈ نے ٹی ایم اے سلانوالی کے حکام کے ساتھ اندرون شہر کا دورہ کیا، ٹائر شاپس او رکباڑخانوں کے مالکان کو وارننگ جاری کیں۔ڈاکٹر نذیر عاقب نیکوکارہ نے کہاکہ حکومت ڈینگی کی روک تھام کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے اور انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں کسی بھی قسم کی غفلت یا کوتاہی نہیں برداشت کی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں ڈینگی مچھر کی افزائش درجہ حرات بڑھنے کی وجہ سے زیادہ ہو سکتی ہے ۔ لہذا ہمیں پھر سے مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ڈینگی مچھر کی افزائش کے مقامات کو تلف کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔
31/03/2013 - 16:28:28 :وقت اشاعت