پولیو جیسی مہلک مرض کا خاتمہ حکومت اور محکمہ صحت کی ترجیحات میں شامل ہے، اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں

ہفتہ 14 دسمبر 2019 13:33

پولیو جیسی مہلک مرض کا خاتمہ حکومت اور محکمہ صحت کی ترجیحات میں شامل ہے، اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں
نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2019ء) اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں حیدر خاں نے نوشہرہ ورکاں تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں پولیو مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ پولیو جیسی مہلک مرض کا خاتمہ حکومت اور محکمہ صحت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

(جاری ہے)

ان ماں باپ کا اپنے بچوں پر احسان ہیںجو پولیو جیسی مہلک مرض سے بچاؤ کے لیے قطرے پلانے والی ٹیموں کے ساتھ تعاون کرتے ھوئے اپنے بچوں کو انسداد پولیو ویکسین پلانے میں مدد کرتے ہیں۔

۔اس موقع پر ڈپٹی ہیلتھ ڈاکٹر عمر نیاز،ایم ایس ڈاکٹر عرفان ریاض،اور راؤ خان محمد بھی موجود تھے۔اور ڈاکٹر عمر نیاز کا کہنا تھا کہ تحصیل نوشہرہ ورکاں کی 25 یونین کونسلوں کی کل آبادی 569090 ہے ۔ اور 90595 پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کوقطرے پلانے کے لیے کل 228 ٹیمیں اور 36 ایریا انچارج قائم کیے گئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی