کیوی بیٹسمین جیسی رائیڈر کی طبی رپورٹس غائب کرنے کا انکشاف

ہفتہ 13 اپریل 2013 14:02

کرائسٹ چرچ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 13اپریل 2013ء)قاتلانہ حملوں میں شدید زخمی کیوی بیٹسمین جیسی رائیڈر کے طبی رپورٹس کی جاسوسی کرنے اور انہیں غائب کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں کرائسٹ چرچ ڈسٹرکٹ ہیلتھ بورڈ کی جانب سے چار ہسپتال ملازمین سے مزید پوچھ گچھ بھی کی جا رہی ہے۔چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ میٹس نے بتایا کہ روٹین کے آڈٹ میں خلاف ورزی کا پتہ چلا جس کے تحت چار ملازمین نے رائیڈر کے ایکس رے ریکارڈ حاصل کیا جن کا دیکھ بھال میں کوئی کردار نہیں تھا، واضح رہے کہ رائیڈر گزشتہ دنوں ایک حملے میں شدید زخمی ہو گئے تھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی