مسلم لیگ(ن) نے ٹکٹ دینے کیلئے میرٹ کی پالیسی اپنائی، سہرا نوازشریف کے سرجاتاہے، (ن)لیگ کے حتمی امیدواروں کے اعلان سے مخالفین کی نیندیں حرام ہوجائیں گی ، مسلم لیگ(ن) کی رہنماء فرحانہ قمر کی وفدسے گفتگو

اتوار 14 اپریل 2013 22:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔14اپریل۔ 2013ء) مسلم لیگ(ن) کی رہنماء فرحانہ قمرنے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن)ملک کی واحدجماعت ہے جس نے پارٹی ٹکٹ دینے کیلئے بھی میرٹ کی پالیسی اپنائی جس کاسہراپاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد اورصدرمیاں محمدنوازشریف کے سرجاتاہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن) اپنے میرٹ کی پالیسی کی وجہ سے عوام میں مقبول ترین جماعت ہے ۔

فرحانہ قمرنے کہاکہ عام انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹ دیتے ہوئے کارکنوں سے بھی مشاورت کی گئی جس سے ثابت ہوگیاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن) ہی واحدجماعت ہے جس کے اندربھی جمہوریت ہے جبکہ دوسری جماعتوں میں پارٹی کے سربراہ اپنے فیصلے کوحتمی سمجھتے ہیں اورکارکنوں کوتواجلاس میں ہی شریک نہیں ہونے دیاجاتااورصرف فیصلہ کارکنوں کوسنایاجاتاہے ۔

(جاری ہے)

وہ اتوارکو مسلم لیگ(ن) کی کارکن خواتین کے ایک وفدسے گفتگوکررہی تھیں۔

فرحانہ قمرنے کہاکہ مسلم لیگ(ن) کے قائداورصدرمیاں محمدنوازشریف ہی ملک کے واحدپارٹی سربراہ ہیں جواپنے کارکنوں کوعزت دیتے ہیں اورہرمشورے میں شامل کرتے ہیں بلکہ کارکنوں کے مشورے کواولین ترجیح دیتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ(ن) جب اپنے امیدواروں کاحتمی اعلان کرے گی تومخالفین کی نیندیں حرام ہوجائیں گی اورعوام کوسرپرائزملے گاکہ ان کوانتخاب کیلئے ایمانداراورقابل امیدوارسامنے لائے گئے ہیں اورپاکستان مسلم لیگ(ن) چارو ں صوبوں سے ایسے امیدوارسامنے لارہی ہے جووفاق اورصوبوں میں اپنی ایمانداری اورقابلیت میں اپنی مثا ل آپ ہیں اورعوام بھی اپناووٹ دیکرمطمئن ہونگے کہ انہوں نے اپنے ووٹ کاصیح استعمال کیاہے او مسلم لیگ(ن) کے امیدوارجب انتخابات میں کامیاب ہوکرعوام کے نمائندے بن جائیں گے تووہ میاں محمدنوازشریف کی رہنمائی اوراقتصادی ویژن کی روشنی میں ملک کوترقی کی راہ پرگامزن کریں گے اورعوام کوان تمام مسائل سے چھٹکاراملے گاجومشرف دورشروع ہوئے اورپیپلزپارٹی کی کرپشن کی وجہ سے ان مسائل میں مزیداضافہ ہوااوران مسائل کاعذاب اب بھی عوام برداشت کررہے ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی