بند کریں
صحت صحت کی خبریںنیلم میں انسداد پولیو کی مہم جاری‘8 ہزار سے زائد 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 17/04/2013 - 15:18:58 وقت اشاعت: 16/04/2013 - 23:50:15 وقت اشاعت: 16/04/2013 - 22:35:37 وقت اشاعت: 16/04/2013 - 20:42:19 وقت اشاعت: 16/04/2013 - 20:34:24 وقت اشاعت: 16/04/2013 - 16:55:58 وقت اشاعت: 16/04/2013 - 16:55:58 وقت اشاعت: 16/04/2013 - 15:11:13 وقت اشاعت: 16/04/2013 - 13:32:11 وقت اشاعت: 16/04/2013 - 13:31:01 وقت اشاعت: 15/04/2013 - 19:47:31

نیلم میں انسداد پولیو کی مہم جاری‘8 ہزار سے زائد 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلائے جاچکے

نیلم جورا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 16اپریل 2013ء)یونین کونسل باڑیاں میں پولیو مہم جوش و خروش سے جاری جس کی قیادت پولیو سپروائزر راجہ نصیر الدین کر رہے ہیں تمام پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر قطرئے پلا رہی ہیں راجہ نصیر الدین اپنی ٹیم کے ہمراہ سیماری ،جرگی اسی طرح اپنی یونین کونسل میں دور دراز علاقہ میں آٹھ ہزار سے زیادہ پانچ سال سے کم عمر بچوں کو قطرئے پلا چکے ہیں جبڑ کی عوام نے راجہ نصیر الدین کی فرض شناسی کو سراہا اور ڈی جی صحت کو مبارکباد پیش کی ۔
16/04/2013 - 16:55:58 :وقت اشاعت