عالمی خود مختار ادارہ برائے پولیو کی خصوصی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

بدھ 17 اپریل 2013 15:18

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 17اپریل 2013ء) عالمی خود مختار ادارہ برائے پولیو کی خصوصی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ تین رکنی ٹیم پاکستانیوں پر سفری پابندیاں لگانے کیلئے مختلف تجاویز کا جائزہ لے گی۔عالمی پولیو ٹیم وفاقی اور صوبائی حکام سے ملاقات کرے گی اور انسداد پولیس کے حوالے سے حکومتی اقدامات کا جائزہ لے گی۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر پاول ایلن کی سربراہی میں پولیو ٹیم سات روزہ دورے کے دوران پاکستان سے متعلق حتمی رپورٹ اپنے مرکزی دفتر جنیوا میں پیش کرے گی۔

گزشتہ سال نومبر میں عالمی خودمختار پولیو ادارے نے پاکستان پر سفری پابندیاں لگانے کی سفارش کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان نے پولیو پر قابو نہ پایا تو 31 مئی تک پاکستانی شہریوں کے غیر ملکی سفر پر پابندی لگا دی جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی