جھوٹے اور من گھڑت پراپیگنڈا کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑی ،ملک شاہان حاکمین کو 5کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے ، اپنے خلاف جعلی ڈگری کا دعویٰ کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے ،پاکستان تحریک انصاف کے ا میدوار برائے پی پی15 سید اعجاز حسین بخاری کی پریس کانفرنس

جمعرات 18 اپریل 2013 00:02

اٹک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔18اپریل۔ 2013ء) پاکستان تحریک انصاف کے ا میدوار برائے پی پی15 سید اعجاز حسین بخاری نے کہاہے کہ ہمارے خلاف جھوٹے اور من گھڑت پراپگینڈا کرنے والوں کو آ خر کار منہ کی کھانی پڑی ، مخالف امیدوار ملک شاہان حاکمین کو پانچ کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے ، ہمارے خلاف جعلی ڈگری کا دعویٰ کرنے والوں کو کورٹ کے کٹہرے میں لائیں گے ایسی جعلی شہرت سے کچھ نہیں بنتا ، جن لوگوں نے ہمارے خلاف جھوٹا دعویٰ کیا ہے ان کا کردار اٹک کی عوام کے سامنے ہے۔

وہ جمعرات کو اپنی رہائش گاہ پر پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔

(جاری ہے)

ان کے ہمراہ ضلعی صدر پی ٹی آئی وحید مراد ، سید یاور حسین بخاری ،ملک جاوید شکردرہ ، عابد حنیف، شاداب بٹ ، خان محمد ،مظہر بخاری موجود تھے انہوں نے کہا کہ موجودہ امیدوار پی پی 15ملک شاہان حاکمین خان نے ہمارے خلاف عدالت میں جھوٹی درخواستیں دی کہ میری ایل ایل بی کی ڈگری جعلی ہے جو کہ وہ کورٹ میں ثابت نہ کر سکا، ہم اس کے خلاف عدالت میں جائیں گے اور اس کے خلاف استغاثہ بھی کریں گے ہم نے ملک شاہان حاکمین خان کو پانچ کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے ہمارا مفاد صرف اور صرف عوام کی خدمت کرنا ہے ہمارے لیڈر کے خلاف یہ پراپگینڈا کے ہمارا لیڈر یہودیوں کا ایجنٹ ہے جو کہ بالکل غلط ہے ہمیں آ ج تک اس میں کوئی ایسی بات نظر نہیں آئی یہ صرف اور صرف ہمارے لیڈر کو بدنام کرنے کے لیے منفی سازشیں کی جا رہی ہیں عوام ان پراپگینڈوں میں نہ آئے اور ہمارے قائد عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کو بھر پور طریقہ سے کامیاب کرائیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی