راولاکوٹ اور گرد و نواح کے علاقوں میں مضر صحت قلفی ، آئس کریم کو دیگر کھانے پینے کی اشیا ء کی فروخت میں اضافہ، شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

جمعہ 19 اپریل 2013 13:16

راولاکوٹ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 19اپریل 2013ء )راولاکوٹ اور گرد و نواح کے علاقوں میں مضر صحت قلفی ، آئس کریم کو دیگر کھانے پینے کی اشیا ء کی فروخت میں تیزی ،ڈکیتی اور چوریوں میں اضافہ ،انتظامیہ خاموش تماشائی ، قلفی آئس کریم اور غیر معیاری ایشیاء خورد و نوش کھانے والے بچے گلے کی بیماریوں میں مبتلا ۔انتظامیہ نوٹس لے اورپابندی لگائے ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے راولاکوٹ اور گرد ونواح کے علاقوں بالخصوص سکولوں کے قریب بچوں کو مضر صحت قلفی اور آئس کریم کے ساتھ بیکری سے متعلقہ سامان کی فروخت کی جاتی ہے ۔موٹر سائیکل پر قلفی اور آئس کریم اور دیگر سامان فروخت کرنے والے چھٹی اوربریک کے وقت سکولوں میں پہنچ جاتے ہیں ۔مضر صحت قلفی اور آئس کریم کھانے سے سنیکڑوں بچے گلے اور پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں ۔

(جاری ہے)

انتظامیہ ان گاؤں گاؤں گلی گلی پھر کریہ سامان خورد ونوش فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی سے گریزاں ہے ۔مقامی سماجی وعوامی حلقوں نے اس صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری کا احساس کر تے ہوئے مضر صحت اشیا کی فروخت کر نے والوں کے خلاف کاروائی کر ے تاکہ بچے مختلف قسم کی بیماریوں سے بچ سکیں ۔ان علاقوں کے رہائشیوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہی لوگ چوریوں اور ڈکیتوں و دیگر وارداتوں میں ملوث ہو سکتے ہیں لہذا فوری طور پر دفعہ 144کا نفاز عمل میں لایا جائے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی