مستقبل قریب میں آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی حکمرانی ہو گی ‘پاکستان کے عام انتخاب میں مسلم لیگ (ن) بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی ،مسلم لیگ (ن) ضلع نیلم کے نائب صدر سید شبیر حسین بخاری کی صحافیوں سے بات چیت

اتوار 21 اپریل 2013 16:00

نیلم (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔21اپریل۔ 2013ء) مسلم لیگ (ن) ضلع نیلم کے نائب صدر سید شبیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی حکمرانی ہو گی ‘پاکستان کے عام انتخاب میں مسلم لیگ (ن) بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی ‘عوامی فلاحی بہبودملک کو بحرانوں سے نکالنے کی قوت صرف مسلم لیگ نون ہے راجہ فاروق حیدر شاہ غلام قادر کی قیادت میں مسلم لیگ نون مضبوط عوامی قوت بن چکی ہے ۔

وہ گزشتہ روز یہاں صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ ضلع نیلم میں پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس کے کارکن جوق در جوق نون لیگ میں شامل ہوتے جا رہے ہیں جس میں یونین کونسل کنڈلشاہی ،جورا ،باڑیاں عہدیداران و کارکنان کے ساتھ رابطہ جاری ہے بہت جلد پیپلز پارٹی کو جھٹکا لگنے ولا ہے شاہ غلام قادر اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل ہیں جنہوں نے نیلم ویلی کی عوام کی محرومیوں کا ازالہ اور عزت نفس کی بحالی بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دیئے شاہ غلام قادر کی قیادت میں مسلم لیگ نون ایک نا قابل تسخیر قوت بن چکی ہے ان کی مقبولت میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے شبیر بخاری نے مسلم لیگ نون میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا نئے شامل ہونے والے کارکن پارٹی ڈسپلن کا خیال رکھیں چونکہ مسلم لیگ واحد عوامی نمائندہ جماعت ہے جو مظلوموں کی آواز ہے اس جماعت میں چھوٹے بڑئے سب برابر ہیں قبضہ گروپ کی شدید مخالف جماعت ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی