بند کریں
صحت صحت کی خبریںاڈیالہ جیل کی میڈیکل ٹیم نے اپنے ہی گھر میں قید پرویز مشرف کا طبی معائنہ ،سابق صدرکا معمول ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/04/2013 - 21:33:25 وقت اشاعت: 22/04/2013 - 21:20:02 وقت اشاعت: 22/04/2013 - 19:51:49 وقت اشاعت: 22/04/2013 - 13:54:10 وقت اشاعت: 22/04/2013 - 13:48:26 وقت اشاعت: 21/04/2013 - 22:49:04 وقت اشاعت: 21/04/2013 - 21:42:05 وقت اشاعت: 21/04/2013 - 21:28:33 وقت اشاعت: 21/04/2013 - 16:00:40 وقت اشاعت: 21/04/2013 - 16:00:06 وقت اشاعت: 21/04/2013 - 15:51:26

اڈیالہ جیل کی میڈیکل ٹیم نے اپنے ہی گھر میں قید پرویز مشرف کا طبی معائنہ ،سابق صدرکا معمول کے مطابق میڈیکل چیک اپ ہوا ، بالکل ٹھیک اور فٹ ہیں،ڈاکٹر عاصم بٹ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔21اپریل۔ 2013ء) اڈیالہ جیل کی میڈیکل ٹیم نے سابق صدر پرویز مشرف کا 20منٹ تک طبی معائنہ کیا ، میڈیکل ٹیم کے ڈاکٹر عاصم بٹ نے کہا کہ پرویز مشرف بالکل ٹھیک اور فٹ ہیں جبکہ سابق صدر نے ڈاکٹر عاصم کو مشروب بھی پیش کیا ۔ اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کی مشرف کے فارم ہاؤس کے سامنے سے میڈیا کو ہٹ جانے کی ہدایت کی ۔

اتوار کے روز اڈیالہ جیل کی میڈیکل ٹیم نے سابق صدر پرویز مشرف کا طبی معائنہ کیا ۔ سابق صدر کا طبی معائنہ 20منٹ تک کیاگیا ۔ اڈیالہ جیل کی میڈیل ٹیم میں شامل ڈاکٹر عاصم بٹ نے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف بالکل ٹھیک اور فٹ ہیں اور انہوں نے مجھے مشروب بھی پیش کیا اس دوران اڈیالہ جیل انتظامیہ کی مشرف کے فارم ہاؤس کے سامنے سے میڈیا کو ہٹ جانے کی ہدایت کی گئی ۔ اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ نے میڈیا سے کہا کہ میڈیا فوری سب جیل کے باہر سے کیمرے ہٹا لے ، میڈیا کے باعث مشرف کے سیکیورٹی رسک ہے ۔
21/04/2013 - 22:49:04 :وقت اشاعت