عوام کو گمراہ کرنے والے نیب زدہ سیاستدانوں کو 11مئی کو اپنی مقبولیت کا پتہ چل جائے گا ، امیدواربرائے این اے 94 پیر سید قطب علی شاہ کاکارنر میٹنگ سے خطاب

بدھ 24 اپریل 2013 21:28

پیرمحل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔24اپریل۔ 2013ء) پیر سید قطب علی شاہ المعروف علی بابا امیدواربرائے قومی اسمبلی این اے 94نے کہاہے کہ الٹے سیدھے اعدادوشمار دے کر حلقہ کے عوام کو گمراہ کرنے والے نیب زدہ سیاستدانوں کو 11مئی کو اپنی مقبولیت کا پتہ چل جائے گا جھوٹ کی سیاست کا دور گذرچکا ہے حلقہ کے عوام جھوٹے وعدوں پر نہیں سچے کھوٹے کی پہنچا ن کرچکے ہیں۔

وہ بدھ کو شادما ن کالونی میں کارنر میٹنگ سے خطا ب کررہے تھے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ خوابوں میں سوئے ہوئے سیاست دان دس سال میں نالنگ سولنگ بجلی جیسے بنیادی مسائل کو حل کرنے کی بجائے آج بھی ان بنیادی ضروریات کے نام پر اپنی سیاست چمکار ہے ہیں دس سالوں میں حلقہ کے مسائل تو حل نہ ہوئے ان کی تجوریاں جائیدادیں کروڑوں اربوں روپے تک جاپہنچی روپے پیسے کے بل بوتے پر الیکشن جیتنے کے خواب محض طفل تسلیوں کے سواکچھ بھی نہیں ہمارے آباؤ اجد اد نے دینی دنیاوی خدمت کا پرچم بلندکیا جس کو آگے بڑھاتے ہوئے آج بھی سربلند رکھتے ہوئے عملی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے حلقہ این اے 94میں گرینڈالائنس کے ذریعے جھوٹ مکر فریب کی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن کردیں گے علی بابا گروپ کے تمام امیدواروں کو انشاء اللہ 11مئی کو کامیاب کرواکر الٹے سیدھے اعدادوشمار جاری کرکے عوام کو گمراہ کرنے والے نیب زدہ سیاستدانوں کی سیاست پر مہرثبت کرکے انہیں ہمیشہ کے لیے حلقہ بدر کرکے چھوڑیں گے اس موقع پر رانا شفیق خان ، راؤ اطہر اقبال ، پیر سید اسدعباس شاہ نے بھی خطاب کیا

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی