خیرپور، 3 سال سے تنخواہ سے محروم محکمہ صحت کے 148 ملازمین کی احتجاجی بھوک ہڑتال 16ویں روز جاری

جمعرات 25 اپریل 2013 23:49

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔25اپریل۔ 2013ء) خیرپور میں 3 سال سے تنخواہ سے محروم محکمہ صحت کے 148 ملازمین کی احتجاجی بھوک ہڑتال 16ویں روز بھی جاری رہی ای ڈی او خیرپور کی برطرفی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق خیرپور میں 3سال سے تنخواہ سے محروم محکمہ صحت کے 148 ملازمین کی کچہری روڈ پر 16ویں روز بھی جاری ہے اس موقع پر پیرا میڈیکل اسٹاف کے صدر قادر بخش پیر زادہ ،سندھ پیر امیڈیکل اسٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ضلع خیرپور کے صدر عجیب الرحمن جوگی ،علی بخش سومرو،غلام قادر بھٹو نے صحافیوں کو بتایا کہ 3 سال سے وہ صحت کے محکمے میں ایمانداری سے کام کرتا ہے مگر تین سال سے ان کو ایک بھی مہینے کی تنخواہ نہیں ملی ہے انہوں نے نگران وزیراعظم ،نگران وزیراعلی سندھ اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی کہ محکمہ صحت کے 148 ملازمین کے خاندان فاقہ کشی پر مجبور ہیں ان کی ہنگامی بنیادوں تنخواہیں بحال کی جائیں انہوں نے سابقہ ای ڈی او صحت سید لیاقت شاہ اور موجودہ ای ڈی او صحت خیرپور کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ادھر این اے 215اورپی ایس 29کے مسلم لیگ نواز کے امیدوار سید غوث علی شاہ ،پیپلزپارٹی کے پی ایس 33کے امیدوار پیر سید بچل شاہ نے محکمہ صحت کے 148 ملازمین کی احتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ پر پہنچ کر اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا ہے

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی