پولیو کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد سال 2019 کے پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 136 تک جا پہنچی

بدھ 15 جنوری 2020 15:14

پولیو کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد سال 2019 کے پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 136 تک جا پہنچی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2020ء) پولیو کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد سال 2019 کے پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 136 تک جا پہنچی۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو کے کوارڈی نیٹر ڈاکٹر رانا صفدر نے بتایا کہ نیا کیس ضلع لکی مروت کی یونین کونسل تجازئی میں رپورٹ ہوا جہاں ایک 2 سال ایک ماہ کی عمر کا بچہ اس بیماری کا شکار ہوا اور اس کا پائوں مفلوج ہوگیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ بچے کو معمول کے مدافعتی مہم کے دوران پولیو ویکسین کی ایک خوراک بھی نہیں پلائی گئی۔بچے کے نمونے گزشتہ ماہ لیے گئے تھے اس لیے اس کیس کو 2019 کے پولیو کیسز میں شامل کیا جائے گا۔قومی پولیو پروگرام کی ویب سائٹ کے مطابق 2019 میں 136 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سال 2018 میں یہ تعداد 12 اور 2017 میں محض 7 تھی۔خیبرپختونخوا میں پولیو کے 92 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 25 کیسز سندھ، 11 کیسز بلوچستان اور 8 پولیو کیسز پنجاب میں سامنے آئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی