بنگلہ دیش،8 منزلہ عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد265ہوگئی، سینکڑوں افراد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں،امدادی کارروائیاں جاری،مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کا لاٹھی چارج،مناسب امدادی کام نہ ہونے کے خلاف ملبے تلے دبے افراد کے عزیزوں کا احتجاجی مظاہرہ

جمعہ 26 اپریل 2013 14:51

ڈھاکا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 26اپریل 2013ء) بنگلہ دیش میں 8 منزلہ عمارت گرنے سے ہلاک افراد کی تعداد 265ہوگئی ، سینکڑوں افراد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں ،ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری،مناسب امدادی کام نہ ہونے کے خلاف ملبے تلے دبے افراد کے عزیزوں کا احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کا لاٹھی چارج۔

جمعہ کو عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عمارت گرنے کے تیسرے بھی امدای کارروئیاں جاری رہیں ۔اب تک اس حادثے میں والوں کی تعداد 265 ہو چکی ہے جبکہ متعدد افراد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد میں زیادہ تروہ خواتین تھیں جو اس عمارت میں قائم پانچ گارمنٹس فیکٹریوں میں ملازم تھیں۔

(جاری ہے)

لاشوں کواسکول میں رکھاگیاہے۔

عمارت کے ملبے سے تیسرے روزبھی لاشیں نکالی جاتی رہیں۔ کئی ٹن وزنی ملبہ ہٹانے میں ریسکیوعملے کوشدیددشواری کاسامناہے تاہم کئی افراد کوزندہ نکال لیا گیا ہے۔ حکام نے ناقص عمارت بنانے کے الزام میں رانا پلازہ کے مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے جبکہ فیکٹری مالکان کیخلاف بھی مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ عمارت گرنے سے ہلاک افراد کے لواحقین نے حکام کے خلاف مظاہرہ بھی کیا جنہیں منتشر کرنے کیلئے پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔بنگلادیش کی گارمنٹس فیکٹریوں میں 35لاکھ سے زائد افراد کام کرتے ہیں اور ان میں زیادہ تروہ خواتین ہیں جوکم اجرت پربھی اس پیشے سے وابستہ ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مرنے والوں اورزخمیوں میں زیادہ ترخواتین ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی