تمام مزدور سرمایہ دارنہ نظام کے خاتمے کاتہیہ کر لیں ،سرمایہ دارنہ طبقہ نے ہمیشہ اپنا مفادات کو ترجیح دی ہے ،جاگیر داروں اور وڈیروں نے ہمیشہ مزدو طبقہ کا استحصال کیا ،ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈرو زیرٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھرکاتقریب سے خطاب

بدھ 1 مئی 2013 21:28

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔1مئی۔ 2013ء) ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈرو زیرٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھرنے کہا ہے کہ یوم مزدور پر آج تمام مزدور یہ تہیہ کر لیں کہ انہوں نے سرمایہ دارنہ نظام کا خاتمہ کرنا ہے ۔مزدور طبقہ کو ہمیشہ محرومیت ملی ہے ،جب کہ سرمایہ دارنہ طبقہ نے ہمیشہ اپنا مفادات کو ترجیح دی ہے ،جاگیر داروں اور وڈیروں نے ہممیشہ مزدو طبقہ کا استحصال کیا ہے۔

بدھ کو الیکشن مہم کے حولے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تمام مزدور ہمارے جسم کا حصہ ہیں،ان کے حقوق کا تحفظ ہماری زمہ داری ہے ،انہوں نے کہا کہ مزدور طبقے کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ سرمایہ داروں نے مزدور طبقے کا ہمیشہ استحصال کیا ہے ،اور آج بھی ممزدور طبقے کا استحصال کیا جارہا ہے،انہوں نے کہا کہ مزدور اور محنت کش عوام متوسظ طبقے کے نمائندگان اور ایم کیو ایم کے حق پرست امیدواران کو کامیاب کروائییں،تاکہ متوسط طبقے کی قیادت بر سر اقتدار آکر مزدورں اورمحنت کشوں کے مسائل حل کیئے جا سکیں ،انہوں نے کہا کہ ۱۱ مئی کے دن ممزدور ار محنت کش سرمایہ دارانہ نظام کے جر سے اکھاڑ پھینکیں ،اور حقیقی قیادت کو ووٹ دیں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر نے کہا کہ آج سے 127 قبل شکاگو کے مقام پر محنت کشوں نے اپنے لہو سے قربانی دے کر دنیا بھر کے محنت کشوں کے حقوق دلوائے۔

(جاری ہے)

ایم کیو ایم مزدوروں کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے۔ ایم کیو ایم نے محنت کشوں کو زبان دی اور ان کے حقوق کے لیے آواز بلند کی۔ایم کیو ایم نے محنت کشوں کی خوشحالی اورترقی کے لیے جامع اقدامات کییانہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم انسانیت کی فلاح وبہبود پر یقین رکھتی ہے۔ انسانیت کی فلاح و بہبود کے ایجنڈے کو عملی جامہ پہنائیں ایم کیو ایم پر الزام تراشیاں عوامی خدمت کے راستے کی رکاوٹ نہیں بن سکتی۔عوام کو اب ووٹ کی طاقت سے سرمایہ دارانہ نظام کو شکست دینا ہو گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی