- Home
- Health
- Health News
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں شکاگو کے مزدوروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مزدوروں کا عالمی دین ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں شکاگو کے مزدوروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مزدوروں کا عالمی دین منایا گیا،شکاگو کے مزدوروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں ریلیوں اور تقریبات کا انعقاد ،محنت کش طبقے کے مسائل اجاگر کرنے کیلئے اخبارات میں خصوصی ضمیمے اور ٹی وی چینلزپر خصوصی پروگرام نشر کئے گئے،مختلف سیاسی اور محنت کش تنظیموں کے لیبرونگز اور پیشہ وارانہ اداروں نے پروگرام کاانعقاد کیا
بدھ 1 مئی 2013 21:34
(جاری ہے)
اس دن کی مناسبت سے مزدوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیموں کے زیر اہتمام خصوصی ریلیوں، واک، سیمینار، کانفرنسوں، مذاکروں اور مباحثوں کا انعقاد کیاگیا ،جن میں مزدوراں کے حقوق پر روشنی ڈالی گئی۔
اس موقع پرصدر زرداری نے یوم مزدور پر اپنے پیغام میں محنت کش طبقے پر مادروطن کی ترقی، خوشحالی اور سماجی و اقتصادی پیش رفت کیلئے جانفشانی سے کام کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مطمئن اور آسودہ افرادی قوت قومی ترقی اور پیداواری عمل میں مرکزی حیثیت رکھتی ہے۔یہ دن امریکامیں مزدوروں کی اپنے حقوق کے لئے کی جانے والی جدوجہد اور جانوں کی قربانی کی یاد میں منایاجاتاہے۔ امریکا کے محنت کشوں نے چودہ گھنٹے کی ڈیوٹی ختم کرکے آٹھ گھنٹے تک کی ڈیوٹی کا مطالبہ کر دیا۔ یکم مئی 1886 کوشکاگو میں 25000سے زائد مزدورں نے احتجاج کیا۔مزدوروں کے احتجاج کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کے لاٹھی چارج اور فائرنگ سے کئی مزدورہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔ عالمی مزدور تحریک کے ساتھ یکجہتی، ملک کے مزدوروں کے حقوق کی جدوجہد کو تیز کرنی، مہنگائی بے روزگاری، قومی اداروں کی نجکاری کے خاتمی، مزدور دشمن قوانین کی منسوخی، ٹریڈ یونین کی آزادی، لوڈ شیڈنگ، ٹھیکیداری نظام، دہشت گردی کے خاتمے اور شکاگو کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کی طرف سے یوم مئی کے موقع پر ریلی نکالی گئی۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر
صوبے بھر میں 35 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق