- Home
- Health
- Health News
- نواز لیگ کی ظالمانہ پالیسیوں نے غریب سے مفت ادویات کی سہولت چھین لی،چودھری پرویزالٰہی نے 1500 ..
نواز لیگ کی ظالمانہ پالیسیوں نے غریب سے مفت ادویات کی سہولت چھین لی،چودھری پرویزالٰہی نے 1500 میگاواٹ کے پاور پراجیکٹ لگائے جو ن لیگ کی نالائقی اور عدم ادائیگی کے باعث چالو نہ ہو سکے ،حقیقی جمہوریت اور مثالی معاشرے کا قیام اسی وقت ممکن ہے جب آپ ووٹ کا استعمال مثبت سوچ اور دیانتداری سے کرینگے، چودھری شجاعت حسین کے بیٹے شافع حسین کا عوامی اجتماعات سے خطاب
بدھ 1 مئی 2013 23:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہماری کارکردگی عوام کے سامنے ہے ہر شعبہ زندگی میں ریکارڈ ترقیاتی کام کیے گئے، شعبہ صحت میں پاکستان میں پہلی مرتبہ دیہی مراکز صحت میں کوالیفائیڈ ڈاکٹر تعینات کیے گئے، صوبہ کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات فراہم کیں جس کو ن لیگ نے ختم کر کے اربوں روپیہ سستی روٹی جیسی فلاپ سکیموں پر خرچ کر دیا، گوجرانوالہ ڈویژن کی عوام کیلئے وزیرآباد کارڈیالوجی کا تحفہ دیا گیا مگر سابقہ حکومت نے اسے چالو نہ ہونے دیا، اللہ نے دوبارہ موقع دیا تو انشاء اللہ فلاحی سکیموں کو مکمل کرایا جائے گا۔
چودھری شافع حسین نے کہا کہ 11 مئی کو ترقی اور خوشحالی کے نشان سائیکل پر مہر لگائیں، گجرات سمیت پورے صوبہ کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ اس موقع پر علی جاوید چٹھہ، چودھری عمر بشیر، چودھری انعام الحق، ملک فاض، عبد الرؤف مغل و دیگر بھی موجود تھے۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر