سکھر کے سول اسپتال میں مریض کے رشتہ داروں کا نرس پر تشدد، نرسیں مشتعل ،شدید احتجاج ،پو لیس نے موقع پر پہنچ کر خا تون سمیت 2افراد کو حراست میں لے لیا

جمعرات 2 مئی 2013 20:51

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔2مئی۔2013ء) سکھر کے سول اسپتال میں مریض کے رشتہ داروں کا نرس پر تشدد، نرسیں مشتعل ہو گئیں اور شدید احتجاج شروع کر دیا، واقعہ کی اطلاع پو لیس نے پہنچ کر ایک مرد اور ایک خا تون کو حراست میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات سکھر کے سول اسپتال کے دل کے امراض کے شعبے دیوان مشتاق میں سکھر کے علاقے ایوب گیٹ کے ایک مریض نذیر احمد کو لا یا گیا جسے وہاں پر مو جود نرس ریحانہ ٹریٹمنٹ دے ہی تھی کہ اس دوران وہاں پر مو جومریض کی ایک رشتہ دار خاتوں کے ساتھ تلخ کلا می ہو ئی جس پر خا تون کے ساتھ آئے ہو ئے مرد نے نرس کو تشدد کا نشانہ بنا یا واقعہ کی اطلاع پر اسپتال میں ڈیو ٹی انجام دینے وا لی نرسوں کی بڑی تعداد وہاں پہنچ گئیں اور انہوں نے اپنی ساتھی نرس پر تشدد کے خلاف احتجاج شروع کر دیا واقعہ کی اطلاع پر علاقہ کی پو لیس نے پہنچ کر مذکورہ خا تون اور مرد کوحراست میں لے لیا پو لیس کی حراست کے دوران نرسوں نے پو لیس مو با ئیل کا گھیراؤ کر کے خا توں کو تشدد کا نشانہ بنا نے کی کو شش مگر اسے پو لیس نے بچا لیا جبکہ دوسری جانب واقعہ کے خلاف سول اسپتال سکھر کی نرسنگ اسٹاف نے بازؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر کام چھوڑ ہڑتال کی اور ایم ایس سول اسپتال سکھر کے آفسکے احاطے میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور فلگ شگاف نعرے بازی کی اس موقع پر نرسنگ اسٹاف کا کہنا تھا کہ نرسنگ ایک مقدس پیشہ ہے اور سکھر کی نرس اپنی ذمہ دایاں بخوبی سر انجام دینے میں مصروف ہیں گذشتہ رات مریض کے ورثاء کی جانب سے نرس کو سخت تشدد کا نشانہ بنا یاگیا جو انتہائی افسوسناک عمل ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ان کا کہنا تھا کہ مریضوں کی دیکھ بھال ہم اپنی ذمہ داری سمجھتی ہیں مگر ہمیں کیوں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے جب تک ہمارے جائز مطالبات منظور نہیں کئے جاتے ہمارا احتجاج جاری رہے گا بعد ازیں ایم ایس سول اسپتال ذوالفقار سیال کی جانب سے نرسنگ اسٹاف کو یقین دہانی کرائے جانے پر نرسنگ اسٹاف نے اپنا احتجاج غیر معینہ مدت کیلئے موخر کر دیا جس کے بعد سول اسپتال سکھر میں علاج و معالجہ کیلئے دور دراز سے آئے ہوئے مریضوں اور انکے رشتے داروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی