بند کریں
صحت صحت کی خبریںفیصل آباد ،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جلسے کے دوران طبیعت اچانک بگڑ گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 07/05/2013 - 23:58:14 وقت اشاعت: 07/05/2013 - 23:47:13 وقت اشاعت: 06/05/2013 - 16:30:31 وقت اشاعت: 06/05/2013 - 15:28:51 وقت اشاعت: 06/05/2013 - 00:17:52 وقت اشاعت: 05/05/2013 - 23:57:44 وقت اشاعت: 05/05/2013 - 16:36:40 وقت اشاعت: 05/05/2013 - 00:12:37 وقت اشاعت: 04/05/2013 - 21:49:53 وقت اشاعت: 04/05/2013 - 21:46:49 وقت اشاعت: 04/05/2013 - 14:34:59

فیصل آباد ،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جلسے کے دوران طبیعت اچانک بگڑ گئی

فیصل آبا د(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔5مئی۔ 2013ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ، پانی پینے اور کچھ دیر آرام کرنے کے بعد دوبارہ سنبھل گئی ۔ اتوار کو چینیوٹ ، جھنگ کے بعد عمران خان جب جلسے میں خطاب کے لئے فیصل آباد پہنچے توتقریر کے لئے جوں ہی اٹھے تو ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ۔ جونہی لوگوں نے دیکھا تو وہ کھڑے ہوئے گئے اور خبر کو ملک بھر کے میڈیا نے بریکنگ نیوز کے طور پر پیش کیا ۔

عمران خان کو کرسی پر بٹھایاگیا اور پانی دیا پانی پینے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی طبیعت سنبھل گئی اور انہوں نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب پاکستانی کبھی بھی غیر ملکیوں سے بھیگ نہیں مانگیں گے ، میں پاکستان کو اپنے قدموں پر کھڑا کروں گا ۔
05/05/2013 - 00:12:37 :وقت اشاعت