گوادر کے عوام کو جماعت اسلامی مسائل ومشکلات سے نجات دلائیگی ،گوادر تربت کے عوام کو صحت تعلیم اور دیگر ضروریات فراہم کرکے نفرتوں سازشوں اور زیادتیوں کا خاتمہ کر دینگے،جماعت اسلامی کے امیدوار این اے 272،پی بی51مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کاانتخابی تقریب سے خطاب

منگل 7 مئی 2013 23:47

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔7مئی۔ 2013ء) جماعت اسلامی کے امیدوار این اے 272،پی بی51مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ گوادر کے عوام کو جماعت اسلامی مسائل ومشکلات سے نجات دلائیگی گوادر تربت کے عوام کو صحت تعلیم اور دیگر ضروریات فراہم کرکے نفرتوں سازشوں اور زیادتیوں کا خاتمہ کر دیں گے ۔ وہ گوادرمیں انتخابی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ،انہوں نے کہا کہ ترازو کا نشان امن انصاف اور عدل کانشان ہے جماعت اسلامی کی کامیابی غریب عوام عوام کی کامیابی ہے ۔

(جاری ہے)

کوئٹہ میں مختلف انتخابی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیدوارپی بی ون کوئٹہ کے امیدوار ڈاکٹر محمد ابراہیم ، پی بی 2 کوئٹہ 2 حاجی عبدالقیوم کاکڑ ،پی بی3 کوئٹہ 3 سید عبدالمجید آغا ، پی بی5 کوئٹہ محمدفاروق اور پی بی 6کے امیدوار فضل محمد نورزئی نے جماعت اسلامی ترازو کے نشان پر الیکشن جیت کر قوم کو اصولی سیاست خدمت اور دیانت کے ذریعے متحد کریں گے گیارہ مئی لٹیروں قوم دشمنوں کی تباہی اور اصولی سیاست وخدمت کرنے والوں کی کامیابی کادن ثابت ہوگاجماعت اسلامی کسی صورت انتخابی مہم سے دستبردارنہیں ہوگی جماعت اسلامی کی سیاست نظام عدل کاقیام اور لوگوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ہے ہم نے کبھی بھی ذاتی مفادات کرپشن اورکمیشن کیلئے کام نہیں کیا عوام گیارہ مئی کو ترازو پر مہر لگا کر اسلام وملت دشمنوں کوناکام بنائیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی