- Home
- Health
- Health News
- معروف اداکارہ میرا کااپنی والدہ شفقت بخاری کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں ہارون آبادکادورہ ، مختلف ..
معروف اداکارہ میرا کااپنی والدہ شفقت بخاری کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں ہارون آبادکادورہ ، مختلف علاقوں میں گھر گھر جا کر لوگوں کو ووٹ دینے کی اپیل، ہارون آباد کی رہائشی ہوں ،اس شہرسے میرا نہ ختم ہونے والارشتہ ہے،اس مٹی کی محبت مجھے شوبز کی زندگی سے یہاں ٹوٹی پھوٹی ہوئی گلیوں میں کھینچ لائی ہے ،میری ماں ہارون آباد کی عوام کے لئے بہت کچھ کرنا چاہتی ہیں ، اداکارہ میراکی لوگوں سے گفتگو
بدھ 8 مئی 2013 23:58
(جاری ہے)
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ہارون آباد کی رہائشی ہوں اور ہارون آباد سے میرا ناختم ہونے والارشتہ ہے جس کی مٹی کی محبت مجھے شوبز کی زندگی سے یہاں ہارون آباد کی ٹوٹی پھوٹی ہوئی گلیوں میں کھینچ لائی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ میری ماں کے خیالات بہت عظیم ہیں وہ ہارون آباد اس کی عوام کے لئے بہت کچھ کرنا چاہتی ہیں جو کہ اس سے پہلے کسی بھی امیدوار نہیں کیا ہے ۔بدقسمتی سے ماضی میں یہاں سے ووٹ لے کر ممبراں اسمبلی بننے والے لاہور اور اسلام آباد کو ڈیرہ بنا لیتے ہیں اور ان شہروں کی رنگینوں میں کھو جاتے ہیں ۔اس موقع پر اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہرہ بخاری امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی283نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے بارے میں جب مجھے پتہ چلا کہ وہ لفٹر سے گر کر شدید زخمی ہوگئے ہیں تو میں نے اپنی انتخابی مہم کو ختم کر کے اللہ کے حضور ان کے صحت یابی کے لئے دعا کی میری ہمدری عمراں خان کے ساتھ ہے ۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر