بند کریں
صحت صحت کی خبریںپی پی پی کے مرکزی رہنما ہمایوں زمان مرزا کی عمران خان کی جلد صحت یابی کی دعا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/05/2013 - 20:38:01 وقت اشاعت: 09/05/2013 - 17:51:05 وقت اشاعت: 09/05/2013 - 16:52:01 وقت اشاعت: 09/05/2013 - 15:41:04 وقت اشاعت: 09/05/2013 - 15:12:54 وقت اشاعت: 09/05/2013 - 15:11:36 وقت اشاعت: 08/05/2013 - 23:59:11 وقت اشاعت: 08/05/2013 - 23:58:05 وقت اشاعت: 08/05/2013 - 23:57:33 وقت اشاعت: 08/05/2013 - 23:57:33 وقت اشاعت: 08/05/2013 - 00:02:22

پی پی پی کے مرکزی رہنما ہمایوں زمان مرزا کی عمران خان کی جلد صحت یابی کی دعا

میرپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 9مئی 2013ء)پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے سینئر رہنماء جموں کشمیر ہیومن رائٹس کمیشن کے چیئرمین ہمایوں زمان مرزا نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔ ہمایوں زمان مرزا نے عمران خان کے لیے نیک جذبات اور خواہشات کا اظہار کیا۔
09/05/2013 - 15:11:36 :وقت اشاعت