وزارت صحت کی ہدایت کے تحت ایوی ایشن ڈویژن نے پاکستان میں داخل ہونے والے تمام مسافروں کیلئے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کروانا لازمی قراردے دیا

ہفتہ 1 فروری 2020 12:16

وزارت صحت کی ہدایت کے تحت ایوی ایشن ڈویژن نے پاکستان میں داخل ہونے والے تمام مسافروں کیلئے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کروانا لازمی قراردے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 فروری2020ء) وزارت صحت کی ہدایت کے تحت ایوی ایشن ڈویژن نے پاکستان میں داخل ہونے والے تمام مسافروں کیلئے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کروانا لازمی قرار دیا ہے۔ہفتہ کوایوی ایشن ڈویژن کی طرف سے جاری علامیہ کے مطابق ہیلتھ ڈیکلریشن میں رابطے کی تفصیلات اور سفر کی مختصر تاریخ شامل ہوگی۔ پاکستان میں داخل ہونے کے لئے مکمل شدہ فارم جمع کروانا ضروری ہوگا۔

(جاری ہے)

جہاز کا عملہ تمام مسافروں میں ہیلتھ ڈیکلریشن کارڈ تقسیم کرے گا۔حکومت پاکستان کی ہدایات کے مطابق اور نوول کرونا وائرس کی وبا کے پیشِ نظر کارڈ میں معلومات کا اندراج کرنا اور کارڈ کو لائونج میں ہیلتھ سٹاف کے حوالے کرنا لازمی ہے۔بصورت دیگر پاکستان میں داخلہ اور امیگریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ڈیکلریشن فارم میںنام ،پاسپورٹ نمبر اور پتہ کے علاوہ یہ بتانا بھی ضروری ہو گا کہ آپ کا قیام مختلف ممالک میں کتنا رہا اور کیا مسافر کو بخار،کھانسی اور سانس کی تکلیف ہے یا نہیں یہ فارم عام عوام کی سہولت کیلئیبنایا گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی