ڈائریکٹریٹ ہیلتھ سروسز کا ضم شدہ قبائلی اضلاع میں فری آئی کیمپ کا انعقاد

ہفتہ 8 فروری 2020 12:53

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2020ء) ڈائریکٹریٹ ہیلتھ سروسز کا ضم شدہ قبائلی اضلاع مہمند اورباجوڑ کے مختلف علاقوں میں ’’آئی کئیر سروسز پروگرام ‘‘کے تحت ماہ جنوری 2020ء میں فری آئی کیمپ لگائے گئے‘جن کا مقصد نابینا پن کا تدارک کرناتھا‘ کیمپ میں 636مریضوں کا مفت معائنہ کیاگیا ‘4مریض جن کو موتیاکی شکایت تھی ان کے آپریشن کیے گئے‘ جبکہ 291مریضوں جن کی نظرکمزور تھی ان میں مفت عینکیں فراہم کیں گئیں‘ ڈائریکٹر ہیلتھ کے ڈاکٹر نیاز آفریدی نے میڈیا کو بتایاکہ کہ مہمند کے مختلف پرائمری سکولوں میں 1434بچوں کو مفت ادویات فراہم کی گئیں‘ ان سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ آئی کئیر پروگرام نے مختلف ایجنسیوں یعنی اورکزئی، باجور اور مہمند میں آگاہی مہم کا انعقاد کیا۔

(جاری ہے)

جس میں لوگوں کو آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی