بند کریں
صحت صحت کی خبریںفیڈل کاسترو صحت یاب ہوگئے .ریڈیو پر قوم سے خطاب

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/03/2007 - 17:56:37 وقت اشاعت: 02/03/2007 - 11:47:54 وقت اشاعت: 01/03/2007 - 21:04:23 وقت اشاعت: 01/03/2007 - 11:56:32 وقت اشاعت: 28/02/2007 - 12:12:29 وقت اشاعت: 28/02/2007 - 11:36:13 وقت اشاعت: 27/02/2007 - 13:34:23 وقت اشاعت: 26/02/2007 - 12:29:00 وقت اشاعت: 23/02/2007 - 22:28:31 وقت اشاعت: 23/02/2007 - 18:21:47 وقت اشاعت: 23/02/2007 - 12:26:43

فیڈل کاسترو صحت یاب ہوگئے .ریڈیو پر قوم سے خطاب

ہوانا(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین28فروری2007 ) کیوبا کے فیڈل کاسترو طویل علالت کے بعد صحت یاب ہوگئے اور سرکاری ریڈیو پر قوم سے براہ راست خطاب کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحت یابی کے بعدکیوبا کے صدر فیڈرل کاسترو نے سرکاری ریڈیو سے خطاب کیا۔ جولائی 2006ء میں بیماری کے بعدصدر کاسترو کا یہ قوم سے پہلا براہ راست خطاب تھا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ صحت یاب ہورہے ہیں اور مزید طاقت و توانائی محسوس کرتے ہیں۔
28/02/2007 - 11:36:13 :وقت اشاعت