بند کریں
صحت صحت کی خبریںصدر زرداری کا عمران خان کو فون،صحت کے بارے میں دریافت کیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 21/05/2013 - 20:50:52 وقت اشاعت: 21/05/2013 - 20:50:20 وقت اشاعت: 21/05/2013 - 20:47:55 وقت اشاعت: 21/05/2013 - 20:44:25 وقت اشاعت: 21/05/2013 - 20:43:51 وقت اشاعت: 21/05/2013 - 15:51:08 وقت اشاعت: 20/05/2013 - 23:16:28 وقت اشاعت: 20/05/2013 - 23:13:56 وقت اشاعت: 20/05/2013 - 20:13:38 وقت اشاعت: 20/05/2013 - 20:10:27 وقت اشاعت: 20/05/2013 - 13:46:59

صدر زرداری کا عمران خان کو فون،صحت کے بارے میں دریافت کیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21مئی 2013ء)صدر آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ٹیلے فون کیا ہے اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔صدارتی ترجمان کے مطابق صدر آصف زرداری نے عمران خان سے ٹیلے فون پر بات کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔ صدر زرداری نے عام انتخابات میں خصوصا ًخیبر پختوخوا میں عمران خان کی قیادت پر عوام کے اعتماد کے اظہار کو سراہا اور انہیں مبارک باد دی۔
21/05/2013 - 15:51:08 :وقت اشاعت