چین میں کورونا وائرس سے مزید 121افراد ہلاک، مجموعی تعداد 1483 ہو گئی

جمعہ 14 فروری 2020 13:38

چین میں کورونا وائرس سے مزید 121افراد ہلاک، مجموعی تعداد 1483 ہو گئی
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2020ء) چین میں کورونا وائرس سے جمعرات کو مزید 121اموات سے مجموعی اموات 1483 تک پہنچ گئی ہیں جبکہ مزید 5,090 افراد کے اس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 63,851 ہو گئی ہے۔ چین کی وزارت صحت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ صوبہ ہوبے کے علاقے ووہان میں کورونا وائرس سے مزید 116اموات جبکہ ہیلانگ جیانگ میں دو اور انہوئی، ہینان اور چانگ چنگ میں ایک ایک متاثرہ شخص کی موت واقع ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق جمعرات کو کورونا وائرس سے متاثرہ 1,081 افراد کو صحتیابی کے بعد ہسپتالوں سے ڈسچارج کیا گیا جس کے بعد مکمل طور پر صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 6,723ہو گئی ہے ۔ چین کے محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے شبہ کے 493,067 کیسز کی نشاندہی ہوئی ہے جن میں سے 26,905 کو نگرانی کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے جبکہ 177,984 مسلسل زیر نگرانی ہیں۔جمعرات تک ہانگ کانگ میں 52، مکائو میں 10 اور تائیوان میں 18 افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی