بحرین نے 14 روز کے دوران چین کا سفر کرنے والے مسافروں پر پابندی عائد کر دی

جمعہ 14 فروری 2020 12:20

بحرین نے 14 روز کے دوران چین کا سفر کرنے والے مسافروں پر پابندی عائد کر دی
منامہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 فروری2020ء،نمائندہ خصوصی،نبیل ایوب،بحرین) بحرین نیوز ایجنسی کی آن لائن ویب سائٹ کے مطابق گورنمنٹ ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے بحرین کے ولی عہد، ڈپٹی سپریم کمانڈر اور پہلے نائب وزیر اعظم شہزادہ سلمان بن حمد بن عیسی آل خلیفہ کی سربراہی میں جاری فیصلے کی روشنی کے بعد کرونا وائرس کی وباء کی روشنی میں اٹھائے گئے احتیاطی اقدامات کے بارے میں شیخ راشد بن خلیفہ آل خلیفہ بحرین کے وزیر برائے وزارت داخلہ برائے قومییت ، پاسپورٹ اور رہائشی امور برائے وزارت داخلہ کے سیکرٹری اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ وزارت صحت نے وزارت داخلہ کے ساتھ مل کر متعدد طریقہ کار کو متحرک کیا ہے۔

کہ مملکت البحرین پہنچنے والے ملکی و غیر ملکی مسافر حضرات جو بحرین پہنچنے کی تاریخ سے 14 دن قبل عوامی جمہوریہ چین کا دورہ کرنے والوں پر مملکت بحرین میں داخلے پر پابندی ہوگی۔

(جاری ہے)

جن میں بحرین کے شہری ، جی سی سی ممالک کے شہری اور بحرین کے رہائشی باشندے جو بحرین پہنچنے کے 14 دن کے اندر عوامی جمہوریہ چین کا دورہ کر چکے ہیں ، انھیں عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) کے ذریعہ تجویز کردہ طبی معائنے کروانے پڑیں گے۔ وزارت داخلہ شہریوں اور رہائشیوں کو مشورہ دیتا ہے کہ وہ ڈبلیو ایچ او کے رہنما اصولوں پر ضرورعمل کریں اور کرونا وائرس (COVID-19) سے متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن سفر سے گریز کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی